the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز)دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس میں آج این آئی اے عہدیداروں نے اس کیس کے دو اہم ملزمین وقاص ‘ اور تحسین اختر کو نامپلی عدالت میں پیش کیا۔ این آئی اے عہدیداروں نے ان دونوں ملزمین کو پی ٹی وارنٹ پر بلٹ پروف گاڑی میں سخت



سکیوٹری کے دوران پیش کیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد ان دونوں کو 23جون تک کے لئے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔ اور چرلہ پرلی جیل کو منتقل کر دیا گیا اس موقع پر عدالت کے اطراف 144سکشن کو نافذ کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ چند دن قبل ہی ان دونوں کو گرفتار کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.